یزمان: الصادق ماڈل غلہ منڈی میں آج سے دھان کی روزانہ بولی

اہم اعلان: الصادق — رفیق اینڈ سنز کے مطابق الصادق ماڈل غلہ منڈی یزمان میں آج 13 اکتوبر 2026 سے دھان کی بولی روزانہ کی بنیاد پر ہوگی۔
کسان بھائی اپنا دھان لا کر روزانہ بولی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ زرعی اجناس کی خرید و فروخت کے لیے رابطہ کریں:
الصادق — رفیق اینڈ سنز، الصادق ماڈل غلہ منڈی یزمان
فون / واٹس ایپ: 03004786146
ریٹ اور اوقات کی تصدیق آڑھتی سے فون پر ضرور کریں۔
تصویر علامتی ہے۔
تمام خبریں